ٹینس کا بڑا اپ سیٹ، آسٹریا Ú©Û’ ڈومنک تھیم Ù†Û’ روجر Ùیڈرر Ú©Ùˆ Ûرا دیا
کیلی Ùورنیا: (دنیا نیوز) امریکی ٹینس کورٹ پر بڑا اپ سیٹ ÛÙˆ گیا، آسٹریا Ú©Û’ ڈومنک تھیم Ù†Û’ ریکارڈ گرینڈ سلیم ÙˆÙنر روجر Ùیڈرر Ú©Ùˆ Ûرا کر Ù¾Ûلا ماسٹرز 1000 جیت لیا۔
کیلÙورنیا میں ٹینس کا بڑا معرکÛØŒ ماسٹرز 1000 Ú©Û’ ٹائٹل مقابلے میں ریکارڈ 20 گرینڈ سلیم چیمپئن روجر Ùیڈرر اور آسٹریا Ú©Û’ ڈومنک تھیم آمنے سامنے Ûوئے۔سوئس سٹار Ùیڈرر Ù†Û’ برتری دکھاتے Ûوئے Ù¾Ûلا سیٹ Ú†Ú¾ تین سے جیت لیا، نوجوان کھلاڑی ڈومنیک Ù†Û’ شاندار Ú©Ù… بیک Ú©Ùˆ یادگار بنا دیا، Ú†Ú¾ تین سے دوسرا سیٹ جیتا۔ورلڈ کلاس کھلاڑی Ú©Û’ خلا٠بڑی جیت سے نوجوان کا مورال Ûائی، تیسرا اور آخری سیٹ سات پانچ سے جیت کر بڑا اپ سیٹ کر دیا، اس طرØ+ ڈومنیک تھیم Ù†Û’ کیرئر کا Ù¾Ûلا ماسٹرز 1000 ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور Ø+یران Ú©Ù† کارکردگی سے خوب داد وصول کی۔